برشیسگادن نیشنل پارک
برشیسگاڈن نیشنل پارک جرمنی کے جنوب میں، آسٹریا کے ساتھ سرحد پر، راماسو بی برشیسگاڈن اور شوناو ام کونگسی کی میونسپلٹیوں میں برشیسگاڈینر لینڈ، باواریا میں ہے۔
برشیسگادن نیشنل پارک | |
---|---|
Nationalpark Berchtesgaden | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | برشیگاڈینر لینڈ، باویریا، جرمنی جرمنی |
رقبہ | 210 کلومیٹر2 (81 مربع میل) |
عہدہ | National Park |
زائرین | 345,005 (in 1998) |
نیشنل پارک سنہ 1978ء میں برشیسگیڈن الپس کے لینڈ اسکیپ کی حفاظت کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ برشیسگاڈن کے قصبے میں واقع اس پارک کو سنہ 1990ء میں یونیسکو [1] [2] نے محفوظ کرہ حیاتی کا درجہ دیا تھا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The biosphere reserve Berchtesgadener Land"۔ German Commission for UNESCO۔ 2012-08-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-17
- ↑ "The Berchtesgaden National Park – A National Park for All"۔ Nationalparkverwaltung Berchtesgaden۔ 2012-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-17
- ↑ "UNESCO-Biosphärenreservat Berchtesgadener Land" (جرمن میں). German Commission for UNESCO. Archived from the original on 2012-03-16. Retrieved 2012-06-09.