جہاں تک میرا خیال ہے، برطانوی فلسطین کا مطلب جب برطانیہ کا قبضہ تھا ریاست فلسطین پر تو اسے برطانوی فلسطین کہا گیا۔ اور بعد ازان اس میں ترمیم ہو کر صرف فلسطین رہ گیا۔ آگے جا کر دنیا بھر سے یھودیوں کی آبادکاری ہوکر دو ریاستیں بنا دیں گئیں . اسرائیل اور فلسطین