برطانوی فوج کی کرکٹ ٹیم

آرمی کرکٹ ٹیم ایک کرکٹ ٹیم ہے جو برطانوی فوج کی نمائندگی کرتی ہے۔آرمی ٹیم نے 1912ء اور 1939ء کے درمیان 51 اول درجہ میچ کھیلے، حالانکہ آرمی اور نیوی کی مشترکہ ٹیم نے 1910ء اور 1911ء میں آکسفورڈ اور کیمبرج کی مشترکہ ٹیم کے خلاف دو میچ کھیلے تھے۔ 1927ء میں آرمی نے دورہ کرنے والے نیوزی لینڈرز کے ساتھ کھیلا اور 1933ء میں انھوں نے دورہ کرنے والی ویسٹ انڈیز کے ساتھ کھیلا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played by Army (England)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2021