برطانوی وزارت برائے رفاہ عامہ

برطانوی وزارت برائے رفاہ عامہ (British Ministry of Commonwealth) یا جسے برطانوی وزارت نو آبادیات (British Ministry of Colonies) اور وزارت برائے استعماریت (Ministry of Colonialism) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، برطانیہ کی نام نہاد ارتقائی وزارت تھی جس کا مقصد تمام روءِ زمین پر سازشوں اور مکر و فریب کے ذریعے انگریز استعمار قائم کرنا تھا۔ باہر کی دنیا میں جب انگریز استعماریت ایک خطرناک صورت اختیار کر کے خوف و دہشت کی علامت بن چکا تھا، اس وقت اور اس کے ایک طویل عرصے بعد تک برطانیہ میں اس ادارے کی سرگرمیاں فقط لندن میں موجود ایک پرانی حویلی نما عمارت تک ہی محدود رہیں۔ جہاں پر استعماری کارندوں کو یہودیوں کی جیسی چالبازیاں اور مکاریاں سکھائی جاتی تھیں، تاکہ پوری دنیا پر حکومت کا خواب پورا ہو کیا جا سکے۔