الاسکا
الاصقا - ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ شمال مغربی امریکا کا یخ بست علاقہ جسے ریاستہائے متحدہ امریکا ا نے 1867ء میں 72 لاکھ ڈالر کے عوض روس سے خریدا تھا ۔
الاسکا | |
---|---|
پرچم | نشان |
نعرہ | (انگریزی میں: North to the Future) |
تاریخ تاسیس | 3 جنوری 1959 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | جونیاؤ، الاسکا |
تقسیم اعلیٰ | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 64°N 150°W / 64°N 150°W [3] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−09:00، متناسق عالمی وقت+14:00[4]، ہوائی-الوشن منطقۂ وقت |
سرکاری زبان | انگریزی |
آیزو 3166-2 | US-AK |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 5879092 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
رقبہترميم
رقبہ : 591004 مربع میل یا 1530700 مربع کلومیٹر۔ یہ رقبے کے لحاظ سے ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی ریاست ہے۔
آبادیترميم
آبادی (2000ء) :626932۔ زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے ۔
تاريخترميم
1912ء میں اس علاقے میں مقامی حکومت قائم کی گئی اور 1958ء امریکا کے صدر جنرل آئزن ہاور نے اس قانون پر دستخط کیے جس کی رو سے یہ علاقہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی 49 ویں ریاست بن گیا ۔
دار الحکومتترميم
دار الحکومت : جونیاؤ ہے ۔
ویکی ذخائر پر الاسکا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہترميم
- ↑ "صفحہ الاسکا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2023ء.
- ↑ "صفحہ الاسکا في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2023ء.
- ↑ "صفحہ الاسکا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2023ء.
- ↑ گوگل بکس آئی ڈی: https://books.google.com/books?id=KawSAAAAYAA — جلد: 11 — صفحہ: 348