برقناطیس یا برقی مقناطیس (انگریزی: electromagnet) ،مقناطیس کی ایک قسم ہے جس میں مقناطیسی میدان، برقی رو سے پیدا کیا جاتا ہے۔