برقناطیسی تحریض یا مقناطیسی تحریض ، برقناطیسی امالہ یا مقناطیسی امالہ (Electromagnetic induction) برقی موصل کے گرد متغیر مقناطیسی میدان میں برقی قوتِ مُتحَرِْکہ (electromotive force) کی پیداوار ہے۔

دوسرے الفاظ میں وہ عمل ہے۔ جس کے دوران ایک مقناطیسی میدان میں گھومتا ہوا ایک برقی موصل وولٹیج پیدا کرتا ہے۔ یہ عمل برقی مولد (electric generator)، مستحل (Transformer)، تحریضی مُحَرِْک (induction motor) اور برقی مُحَرِْک (electric motor) میں ظہور میں آتا ہے۔

دریافت

ترمیم
 
1831میں فیراڈے نے انڈکشن کا مشاہدہ کیا

یہ عمل مائیکل فیراڈے نے 1831میں ایک تجربے کے دوران دریافت کیا۔ بعد میں اس نے برقناطیسی تحریض کا قانون بھی پیش کیا۔

حوالہ جات

ترمیم