برقناطیسی پلس
برقناطیسی پلس، (انگریزی: Electromagnetic pulse) جسے عام طور پر EMP کہا جاتا ہے، برقی مقناطیسی تابکاری کا پھٹنا ہے۔ یہ جوہری دھماکے یا مقناطیسی میدان میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔[1] اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی لہروں کے راستے میں آنے والی ہر الیکٹرانک چیز تباہ ہو جاتی ہے۔[2]
یہ قدرتی طور پر بجلی گرنے یا شمسی شعلوں جیسے واقعات، یا مصنوعی طور پر جوہری دھماکوں یا غیر جوہری EMP آلات کے ذریعے پیدا کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ United States. Dept. of Defense، S. Glasstone، U.S. Atomic Energy Commission (1962)۔ The Effects of Nuclear Weapons۔ The Effects of Nuclear Weapons (بزبان انگریزی زبان)۔ U.S. Atomic Energy Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020
- ↑ D. Defense، U.S. Congress، F.E.R. Commission، N.A.S. Administration، C.A.T.U.S.E.P. Attack، U.S. Government (2017)۔ 21st Century Complete Guide to Electromagnetic Pulse (EMP): Nuclear Weapon Effects (NWE) and the Threat to the Electric Grid and Critical Infrastructure, HEMP, EMI, Microwave Devices (بزبان انگریزی زبان)۔ Independently Published۔ ISBN 978-1-5212-6098-2۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020