مرکزی مینیو کھولیں

برقیرہ (electrode) ایک ایسا موصل ہوتا ہے کہ جو کسی برقی دوران میں رابطے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک برقیچہ (بیٹری) کے مثبت اور منفی سرے سے منسلک تار برقیرے کہے جاسکتے ہیں۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے برقیرے بنیادی طور پر دو اقسام کے ہوتے ہیں

منفیرہترميم

  • منفیرہ (cathode) ایک منفی برقیرہ ہوتا ہے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ؛ کسی بھی برقیاتی اختراع میں ایک برقی دوران کا وہ سرا ہوتا ہے کہ جو برقیے یا الیکٹران مہیا کرتا ہے

مُثبیرہترميم

  • مثبیرہ (anode) ایک مثبت برقیرہ ہوتا ہے جو برقیئے یا الیکٹران جذب کر سکتا ہے۔