برقی ہندسیات
برقی انجینئری (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Electrical engineering، نقل حرفی: الیکٹریکل انجیئنرنگ) ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں بجلی، برقیات اور برقناطیسیت کے اَطلاق کے بارے مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترميم
ویکی ذخائر پر برقی ہندسیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |