برلن محل
برلن محل (انگریزی: Berlin Palace) ((جرمنی: Berliner Schloss))، برلن کیتھیڈرل اور عجائب گھر جزیرہ سے متصل برلن کے علاقے میتہ میں، خاندان ہوہنزولرن 1443ء سے 1918ء تک کی مرکزی رہائش گاہ تھی۔
برلن محل | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1451 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | جرمنی |
تقسیم اعلیٰ | میتہ ، برلن |
متناسقات | 52°31′03″N 13°24′10″E / 52.5175°N 13.402777777778°E |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |