برناردین اواریستو
برطانوی سیاہ فام مصنفہ
برناردین اواریستو (پیدائش 1959ء)، ایک برطانوی مصنفہ ہے، جس کے آٹھ ناول شائع ہو چکے ہیں۔ اس کو اپنے ناول لڑکی، عورت، دیگر پر 2019ء کا مین بکر پرائز، برٹش بک ایوارڈ کا 2020ء کی بہترین مصنفہ و فکشن نگار کا اعزاز اور انڈی بک اعزاز برائے فکشن 2020ء عطا ہوا۔ یہ ناول بارک اوباما کی 2019ء کی 19 پسندیدہ کتابوں میں سے بھی ایک تھا۔ جون 2020ء میں وہ کلر کی پہلی خاتون اور پہلی سیاہ فام برطانوی مصنفہ بن گئیں جنھوں نے یوکے کاغذی سرورق اشاعت فکشن کے جدول میں نمبر 1 کی جگہ سنبھالی۔
برناردین اواریستو | |
---|---|
(انگریزی میں: Bernardine Evaristo) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1959ء (65 سال) ایلتھم |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
مناصب | |
صدر [1] | |
برسر عہدہ 2022 – 2026 |
|
در | رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گولڈسمتھز، یونیورسٹی آف لندن روز بروفورڈ کالج التھام ہل اسکول |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | استاد جامعہ ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
نوکریاں | برونیل یونیورسٹی لندن [3] |
اعزازات | |
افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2020)[4] مین بکر پرائز (برائے:لڑکی، عورت، دیگر ) (2019)[5][6][7] فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر (2004) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://bevaristo.com/honours/
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/140381027
- ↑ https://blackfemaleprofessorsforum.org/professors/bernardine-evaristo/
- ↑ عنوان : The London Gazette — صفحہ: B12 — شمارہ: 63135 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/63135/data.pdf
- ↑ https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/2019 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022
- ↑ Guardian topic ID: https://www.theguardian.com/books/2019/oct/14/booker-prize-judges-break-the-rules-and-insist-on-joint-winners?CMP=share_btn_tw
- ↑ https://www.bbc.co.uk/news/entertainment-arts-50014906 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر برناردین اواریستو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں Bernadine Evaristo سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- Official website
- Bernardine Evaristo at Curtis Brown
- "Bernardine Evaristo"، Contemporary Writers, British Council.
- Bernardine Evaristo at Diaspora Writers UK.
- Toh Hsien Min, "Never Forgetting The Source — Bernardine Evaristo makes productive use of history" (interview)، Quarterly Literary Review Singapore، Vol. 3, No. 2, جنوری 2004.
- Curry, Ginette. "Toubab La!": Literary Representations of Mixed-race Characters in the African Diaspora، Newcastle, England: Cambridge Scholars Publishing, 2007.