برنزوک لائن
برنزوک لائن (انگریزی: Brunswick Line) ایک مارک کومیوٹر ریل جو واشنگٹن، ڈی سی اور مارٹنسبرگ، مغربی ورجینیا کے درمیان میں ہے، جس کی شاخ فریڈرک، میری لینڈ تک ہے۔
برنزوک لائن Brunswick Line | |||
---|---|---|---|
برنزوک لائن | |||
مجموعی جائزہ | |||
قسم | کومیوٹر ریل | ||
نظام | مارک ٹرین | ||
حالت | فعال | ||
مقامی | واشنگٹن، ڈی سی اور شمالی میری لینڈ مضافات; مغربی ورجینیا | ||
ٹرمینل | واشنگٹن یونین اسٹیشن Martinsburg, WV | ||
اسٹیشن | 19 | ||
ٹرین نمبر | 870–895 | ||
آپریشن | |||
افتتاح | 1873 | ||
مالک | CSX Transportation (tracks) | ||
آپریٹر | Alstom/میری لینڈ ٹرانزٹ ایڈمنسٹریشن | ||
رولنگ اسٹاک | Siemens Charger، MPI MPXpress MP36PH-3C، Bombardier Multilevel | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 74 میل (119 کلومیٹر) | ||
ٹریک گیج | 4 فٹ 8 1⁄2 انچ (1,435 ملی میٹر) معیاری گیج | ||
|