بروشسکی سافٹوئیرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thegilgit.com (Error: unknown archive URL) بروشسکی، پنجابی اور اردو زبانیں لکھنے اور صفحات کی تزئین و آرائش کا ایک سافٹ وئیر ہے جس کا پہلا نسخہ 2018ء میں جاری ہوا۔ اسے پاکستان تعلق رکھنے والے ماہرلسانیات رحمت عزیز چترالی نے تخلیق کیا ہے اور یہ مائکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ آئی پیڈ، آئی فون، آن لائن، ڈیسک ٹاپ، ونڈوز، لیونکس، میکوز اور اینڈرائیڈ موبائل کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔ بروشسکی سافٹوئیر خاص طور پر بروشسکی زبان کے نستعلیق رسم الخط لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بروشسکی سافٹوئیر
فائل:Burushaski software.png فائل:Burushaski Keyboard.PNG
فائل:Burushaski Keyboard.PNG
بروشسکی سافٹوئیر
حقیقی مصنفرحمت عزیز چترالی
تیار کردہرحمت عزیز چترالی
ابتدائی اشاعت2018؛ 6 برس قبل (2018)
مستحکم اشاعت1.0 / جون 2018؛ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ (2018-نقص: غلط وقت۔)
ارتقائی حالتفعال
پروگرامنگ زبانبروشسکی
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز
پلیٹ فارمآئی پیڈ، آئی فون، آن لائن، ڈیسک ٹاپ، ونڈوز، لیونکس، میکوز وغیرہ
حجم1.0
دستیاب زبانیںبروشسکی
صنفسافٹوئیر
اجازت نامہملکیتی
ویب سائٹRachitrali-Burushaski

بیرونی روابط

ترمیم
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.  

حوالہ جات

ترمیم