برومانیت یا برومانس (انگریزی: bromance) بہت ہی قریبی مگر بالکلیہ غیر جنسی تعلقات پر مبنی وابستگی کا نام ہے۔ اس میں دو یا اس سے زیادہ مرد شامل ہو سکتے ہیں۔[1][2] یہ قیاس لگایا گیا ہے کہ یہ اصطلاح 2005ء سے پہلے وسیع پیمانے پر رائج نہیں ہوئی تھی۔ [1] یہ حد سے استثنائی، انسانوں میں مربوط وابستگی اور والہانہ لگاؤ ہے جو عام دوستی سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔[3] [4] اس کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس میں جذباتی گہرائی زیادہ ہوتی ہے۔ [5]

چار مرد حضرات غیر معمولی والہانہ وابستگی سے ملتے ہوئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب
  2. Elder، John (18 اکتوبر 2008)۔ "A fine bromance"۔ The Age۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-28
  3. Strudwick, Patrick. Sherlock Holmes: Boy Story Bromance. The Independent. 17 Dec 2013. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ independent.co.uk (Error: unknown archive URL)
  4. San Filippo M. More than buddies. Wedding Crashers and the Bromance as Comedy of ReMarriage Equality in Timothy Shary (editor) Millennial Masculinity: Men in Contemporary American Cinema. Contemporary approaches to film and media series. Wayne State University Press, 2012. آئی ایس بی این 9780814338445