بروڈی کوچ
بروڈی کوچ (پیدائش: 5 دسمبر 1999ء) آسٹریلیا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 10 مارچ 2021ء کو وکٹوریہ کے لیے 2020-21ء مارش ون ڈے کپ میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [2] انہوں نے 20 نومبر 2021ء کو شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں وکٹوریہ کے لیے فرسٹ کلاس میں قدم رکھا۔ [3] انہوں نے 5 دسمبر 2021 کو بگ بیش لیگ سیزن میں میلبورن اسٹارز کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] 2022ء میں کوچ ڈیکن یونیورسٹی میں بیچلر آف کرائمولوجی/بیچلر آف سائیکولوجیکل سائنس کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ [5]
بروڈی کوچ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 دسمبر 1999ء (25 سال) |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
میلبورن اسٹارز | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Brody Couch"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021
- ↑ "5th Match, Melbourne, Mar 9 2021, The Marsh Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021
- ↑ "11th Match, Sydney, Nov 20 - 23 2021, Sheffield Shield"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2021
- ↑ "1st Match (N), Sydney, Dec 5 2021, Big Bash League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021
- ↑ "Elite Athlete Program Profiles"۔ Deakin University۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2022