برٹش لائبریری، حیدرآباد
برٹش لائبریری (انگریزی: British Library) حیدرآباد، دکن میں واقع ہے۔ 1979ء میں قائم شدہ یہ کتب خانہ شہر میں متعدد دائرۃ المعارف، جغرافیہ، سائنس، تاریخ اور دیگر موضوعات پر مبنی کتب کے لیے مشہور ہے۔[1][2]
برٹش لائبریری، حیدرآباد | |
---|---|
قیام | 1979 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "British Library opens doors to children"۔ The Times of India۔ 27 March 2007۔ 25 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2012
- ↑ "British Library turns 30"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 2009-10-28۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019