برٹش میوزیم یا برطانوی عجائب گھر لندن کا شمار دنیا کے چند اہم ترین عجائب گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی ثقافت اور تاریخ پر ہے۔ اس عجائب گھر کی ابتدا 1753ء میں ہوئی۔ اس میں دیکھنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ اشیا ہیں جو تمام براعظموں سے چوری کرکے یہاں لائي گئی ہیں۔ 1846 میں اس میوزیم میں کتابوں کی طباعت سے متعلق عہدے پر مشہور برطانوی شاعر کووینٹرے پیٹ مور نے 19 سال کی عمر میں ملازمت حاصل کی۔[3]

British Museum
British Museum (aerial).jpg
برٹش میوزیم is located in مرکزی لندن
برٹش میوزیم
مرکزی لندن میں محل وقوع
سنہ تاسیس7 جون 1753؛ 269 سال قبل (1753-06-07)
محلِ وقوعGreat Russell Street، London WC1B 3DG, England, United Kingdom
حجمِ مجموعاتapprox. 8 million objects[1]
زائرین1,275,400 (2020)[2]
ڈائریکٹرHartwig Fischer
عوامی نقل و حمل رسائیLondon Underground Goodge Street; Holborn; Tottenham Court Road; Russell Square;
ویب سائٹwww.britishmuseum.org/،%20http://britishmuseum.org/
Area807,000 فٹ مربع (75,000 میٹر2) in
94 galleries

نگار خانہترميم

بیرونی روابطترميم

  1. "Collection size". British Museum. 
  2. Art Newspaper annual museum survey, 30 مارچ 2021
  3. Coventry_Patmore