برٹی اوسوالڈ کاربیٹ (پیدائش: 15 مئی 1875ء)|(انتقال:30 نومبر 1967ء) ایک انگریز فٹ بالر، کرکٹ کھلاڑی اور معلم تھا۔ انھوں نے 1901ء میں ویلز کے خلاف انگلینڈ کے لیے فٹ بال کھیلا اور 1910ء میں ڈربی شائر کے لیے کرکٹ کھیلی [1] کاربیٹ کے بھائی جان نے ڈربی شائر کے لیے 27 مواقع پر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ ایک اور بھائی ریکس نے 1903ء میں انگلینڈ بمقابلہ ویلز کے لیے فٹ بال کھیلا۔

برٹی کاربیٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامبرٹی اوسوالڈ کاربیٹ
پیدائش15 مئی 1875(1875-05-15)
تھیم، آکسفورڈ شائر، انگلینڈ
وفات30 نومبر 1967(1967-11-30) (عمر  92 سال)
پورٹشام، ڈورسیٹ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتانگلینڈ فٹ بال کھلاڑی
تعلقاتجان کاربیٹ, ریکس کاربیٹ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1910ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس2 جون 1910 ڈربی شائر  بمقابلہ  کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 0.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 1
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، نومبر 2012ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 30 نومبر 1967 کو پورٹشام، ڈورسیٹ، انگلینڈ میں 92 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Bertie Corbett at Cricket Archive (رکنیت درکار), accessed 7 September 2008