ضلع برچکو
(برچکو ضلع سے رجوع مکرر)
ضلع برچکو (Brčko District) (تلفظ [br̩̂t͡ʃkɔ:]; (بوسنیائی: Brčko Distrikt); (کرویئشائی: Distrikt Brčko); (سربیائی: Брчко дистрикт/ Brčko Distrikt)) شمال مشرقی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے تحت، ایک غیر جانبدار، خود مختار انتظامی اکائی ہے۔ سابقہ طور پر یہ دونوں جمہوریہ سرپسکا اور وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کا حصہ تھا۔ ضلع کی نشست برچکو شہر ہے۔
Brčko Distrikt Bosne i HercegovineDistrikt Brčko Bosne i HercegovineБрчко дистрикт Босне и Херцеговине | |
---|---|
بوسنیا اور ہرزیگوینا میں برچکو کا محل وقوع | |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا |
قیام | 5 مارچ 1999 |
حکومت | |
• میئر | انتو دومچ |
• ضلع اسمبلی صدر | دوردا کوئچ |
• بین الاقوامی سپروائزر (معطل) | تامر واسر[1] |
رقبہ | |
• کل | 493 کلومیٹر2 (173 میل مربع) |
آبادی (2013) | |
• کل | 93,028 |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
ڈاک رمز | 76100 |
ٹیلی فون کوڈ | (+387) 49 |
آیزو 3166 رمز | BA-BRC |
ویب سائٹ | Official Web Site, Official District Assembly Website Official District Prosecutor Web Site |