برہد دیوتا
برہد دیوتا (سنسکرت: बृहद्देवता) سنسکرت میں چند شاستر کا ایک قدیم گرنتھ ہے۔ اس کے مؤلف شونک مانے جاتے ہیں۔ یہ رگ وید کے مختلف بھجنوں میں لائق عبادت رگ ویدی دیوی دیوتاؤں کی ایک وسیع فہرست ہے۔ یہ ان بھجنوں کی تالیف کے متعلق دیومالاؤں اور داستانوں پر بھی مشتمل ہے۔[1]
افادیت
ترمیماس کتاب کے مصنف نے ویدوں کی تعبیر کے چند اصول بتائے ہیں: متن کا مقصد (ارتھ)؛ موضوع گفتگو کی مناسبت (پرکارنا)؛ اس کا متن کے دوسرے حصے میں حوالہ (لِنگ)؛ جغرافیائی محل وقوع؛ سیاق و سباق کا وقت (کال)۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Moriz Winternitz (1996) [1981]۔ A History of Indian Literature۔ Delhi: Motilal Banarsidass۔ ج Vol. I۔ ص 267۔ ISBN:81-208-0264-0
{{حوالہ کتاب}}
:|volume=
يحوي نصًّا زائدًا (معاونت) - ↑ https://sreenivasaraos.com/tag/brihad-devata/