برہم
برَہمن اس شے کا نام ہے جو ویدوں، ویدانت اور ہندو تصور میں ہر قُوت کی ابتدا اور انتہا ہے ـ برہمن دیوتا کی طرح ہے مگر یہ کہنا بہتر ہو گا کہ برھمن کی وجہ سے دنیا کی ہر جیز وجود میں ہے ـ ہندو مت کے توحیدیہ تصورات، جو اپنیشدوں میں پائے جاتے ہیں، برہمن کے وجود پر غور و فکر کا نتیجہ ہیں ـ
ویکی ذخائر پر برہم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |