برہ بنت عبد المطلب
برہ بنت عبد المطلب آنحضرت کی حقیقی پھوپھی ہیں۔ ان کی والدہ کا نام فاطمة بنت عمروتھاان کا نکاح عبد الاسد بن ہلال بن عبد اللہ قرشی سے ہوا تھا۔ ابو سلمہ عبداللہ انہی کے فرزند تھے جو ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پہلے شوہر تھے۔[1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 348 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء
- ↑ الأغصان الندیہ شرح الخلاصۃ البهیہ،مؤلف: ابو اسماء محمد بن طہ ،ناشر: دار ابن حزم للطباعۃ والنشر والتوزيع، القاهرہ - دار سبل السلام
- ↑ السيرة النبویہ وأخبار الخلفاء،مؤلف: ابو حاتم، الدارمی، البُستی،ناشر: الكتب الثقافیہ بيروت