بیریناک میٹرو اسٹیشن تہران میٹرو لائن 7 کا ایک اسٹیشن ہے۔ [1] یہ نیواب ایکسپریس وے کے مغربی جانب واقع ہے۔ [2] 2022 میں پرانے دروازے کے جنوب میں ایک نیا گیٹ بنایا گیا. [3]

Beryanak Metro Station
ایستگاه مترو بریانک
Tehran Metro
Tehran Metro Station
محل وقوع Navvab Expressway, District 10, Tehran
Tehran Province, Iran
متناسقات35°40′20″N 51°22′50″E / 35.6723201°N 51.3806077°E / 35.6723201; 51.3806077
انتظامیہTehran Urban and Suburban Railways Organization (Metro)
تاریخ
عام رسائیTir 1396 H-Sh (July 2017)
بند8 Aban 1396 H-Sh (30 October 2017)
دوبارہ تعمیر23 Tir 1397 H-Sh (14 July 2018)
خدمات
ticketsescalatorstaxi standWater FountainWheelchair access
Map

سہولیات ترمیم

اسٹیشن میں ٹکٹ آفس، ایسکلیٹرز، کیش مشین، ٹیکسی اسٹینڈ، پے فون کی سہولت موجود ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tehran Metro stations list"۔ subway.umka.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2018 
  2. "نقشه مترو"۔ metro.tehran.ir۔ 27 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2019 
  3. عصر ايران (February 12, 2022)۔ "افتتاح 3 ورودی جدید برای ایستگاه‌های مترو تا پایان سال"۔ fa (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022