بریرا مادونا (انگریزی: Brera Madonna) اطالوی نشاۃ ثانیہ کے ماسٹر پیئرو دیلا فرانچیسکا کی ایک پینٹنگ ہے، جسے 1472ء–1474ء میں بنایا گیا تھا۔ یہ میلان کے بریرا کی تصویری گیلری میں موجود ہے، جہاں اسے نپولین نے جمع کیا تھا۔

بریرا مادونا
The Brera Madonna
Piero della Francesca 046.jpg
فن کارپیئرو دیلا فرانچیسکا
سال1472
ابعاد248 cm × 150 cm (98 انچ × 59 انچ)
مقامPinacoteca di Brera، میلان

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم