بریڈلی تھامس پیٹر ڈونیلن (پیدائش: 3 جنوری 1968ء) نے 1989ء اور 1993ء کے درمیان سسیکس کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھیلی اور پھر 1994ء میں سمرسیٹ کے لیے ایک واحد فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ [1] 1995ء اور 1999 ءکے درمیان انہوں نے کیمبرج شائر کے لیے مائنر کاؤنٹیز کرکٹ کھیلی اور اس عرصے میں کاؤنٹی کے لیے لسٹ اے میچوں میں بھی نظر آئے۔ وہ پارک رائل مڈل سیکس میں پیدا ہوئے تھے۔

بریڈلی ڈونیلن
شخصی معلومات
پیدائش 3 جنوری 1968ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bradleigh Donelan"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-24