بزم ساتھی
بزم ساتھی ،بچوں کی ایک اسلامی تنظیم ہے جو کراچی پاکستان سے شائع ہونے والے کثیرالاشاعت ماہنامہ ساتھی سے منسلک لوگ چلاتے ہیں۔ یہ صوبہ سندھ کی سطح پر بچوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس کا نعرہ ہے " نیک بنو نیکی پھیلاؤ " پاکستان کی دوسرے صوبوں میں اس کا نام مختلف ہے یعنی صوبہ سرحد میں بزم شاہین، صوبہ پنجاب میں بزم پیغام اور کشمیر میں بزم مجاہد کے نام سے کام کرتی ہے اور طالبات میں اس کا نام بزم گل ہے۔
ویب سائٹ | بزم پیغام |
---|