بزنس ریکاڈر روڈ
کراچی سے شائع ہونے والے انگریزی زبان کے بلاشبہ اہم ترین کاروباری جریدہ روزنامہ بزنس ریکاڈر کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی مشہور چورنگی گرومندر سے شروع ہوکر لسبیلاچوک پر ختم ہوتی ہے۔ آٹو رکشہ کی سب سے بڑی مارکیٹ اسی سڑک پر واقع ہے جس کو پٹیل پاڑہ کہا جاتا ہے۔ شہر سے باہر جانے والی بسوں کے بھی کئی اڈے اسی سڑک پر واقع ہیں .
اہم مقامات
ترمیم- آٹو رکشہ مارکیٹ
- بزنس ریکاڈر بلڈنگ ( اسی بلڈنگ میں آج ٹی وی کا دفتر بھی واقع ہے )
تعلیمی ادارے
ترمیم- آدم جی سائنس کالج