بشارت پیر (پیدائش 1977) ایک ہندوستانی کشمیری امریکی [ا] صحافی، اسکرپٹ رائٹر اور مصنف ہیں۔ علی گڑھ اور دہلی میں اعلی تعلیم کے لیے منتقل ہونے سے پہلے پیر نے اپنے ابتدائی ایام وادی کشمیر میں بتائے۔ 2006 میں وہ امریکا کے نیو یارک سٹی چلے گئے، جہاں وہ نیو یارک ٹائمز کے مدیر برائے افکار وخیالات ہیں۔

بشارت پیر

حوالہ جات

ترمیم
  1. Subhadip Sircar (2010-08-11)۔ "'My Nationality a Matter of Dispute': Basharat Peer"۔ WSJ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2017 
  2. Basharat Peer (2019-03-02)۔ "Opinion | The Young Suicide Bomber Who Brought India and Pakistan to the Brink of War (Published 2019)"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2021 
  3. Kamila Shamsie (2010-06-04)۔ "Curfewed Night by Basharat Peer | Book review"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2021