کشمیری
کشمیر کے رہنے والوں کو کشمیری یا کوشر کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق بھارت اور پاکستان دونوں حصوں کے کشمیر سے ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جو صدیوں سے پنجاب اور دیگر علاقوں میں آباد ہیں مگر ان کے آباء کشمیر سے تھے انھیں بھی کشمیری کہا جاتا ہے۔ پنجاب میں اسے ایک ذات کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
![]() | 6,797,587 (2011)*[1]"Kashmiri: A language of India"۔ Ethnologue۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-02ri lan</ref> |
![]() | 353,064 (2017)* |
مذہب | |
اکثریت: اسلام اقلیت: | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
Other درد لوگ | |
*The population figures are only for the number of speakers of the Kashmiri language. May not include ethnic Kashmiris who no longer speak Kashmiri language. |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ |region2= پاکستان|pop2=353,064 (2017)*|ref2=<ref name=https://www.dawn.com/news/1410447/
- ↑
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کشمیری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بلاگ