پنجابی کے معروف شاعر و ادیب و مترجم

صوفی شاعر بابا محمد بشیر ناطق قادری کا تعلق لاہور سے تھا، شاعری کی کل 32 بحریں ہیں جن میں سے 19 بحروں میں بشیر ناطق نے شاعری کی ہے ان کی شاعری تصوف پر مبنی ہے

تصانیف

ترمیم
  • لج پال قلندر (شعری مجموعہ)
  • قرآن مجید کا پنجابی ترجمہ

ایوارڈ

ترمیم

اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے 2020ء کو پنجابی شاعری کے لیے ’سید وارث شاہ ’‘ بشیر ناطق کو ان کی کتاب ’توحید دا چن' پر ایوارڈ سے نوازا گیا،

وفات

ترمیم

15 اپریل 2022ء کو لاہور میں وفات پا گئے ،