15 اپریل
13 اپریل | 14 اپریل | 15 اپریل | 16 اپریل | 17 اپریل |
واقعات
ترمیم- 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسینیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
- 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
- 1783ء - امریکی انقلابی جنگ کا اختتام۔
- 1827ء کینیڈا کی سب سے بڑی جامعہ، یونیورسٹی آف ٹورنٹو چارٹر ہوئی[1]
- 1877ء انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا[1]
- 1912ء ٹائی ٹینک جہاز نیو فاؤنڈ لینڈ میں برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی[1]
- 1923ء انسولین کے ذریعے ذیابطیس(شوگر) کا علاج شروع ہوا[1]
- 1927ء سوئٹزرلینڈ اور سوویت یونین سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہوئے [1]
- 1937ء شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم ہوا[1]
- 1954ء برطانیہ اور ہالینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
- 1955ء آزادی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے آبپاشی کے منصوبے کوٹر ی بیراج کا افتتاح ہوا[1]
- 1957ء برطانیہ ایٹمی دھماکا کرنے والا تیسرا ملک بن گیا[1]
- 1963ء پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کے مسئلے پر کلکتہ مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا[1]
- 1990ء میخائیل گوربارچوف سویت یونین کے پہلے انتظامی صدر منتخب ہوئے [1]
- 1994ء - مراکش معاہدے پر دستخط ہوئے اور گیٹ کو ڈبل یو ٹی او میں تبدیل کر دیا گیا۔
- 1997ء - حاجیوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 300 حاجی جاں بحق ہوئے۔
ولادت
ترمیم- 1452ء - لیونارڈو ڈا ونچی، اطالوی مصور
- 1684ء - کیتھرین اول، روسی ملکہ
- 1894ء - روسی سربراہ نکیتا خروشچیف
- 1940ء - جیفری آرچر، برطانوی ادیب
- 1984ء −طلعت اقبال، بونيری پاکستان
- 1929ء - جسٹس(ر)نسیم حسن شاہ( سابق(ر) چیف جسٹس آف پاکستان،تاحیات صدرِ انجمن ِ حِمایت ِ اِسلام)
- 1931ء پنجاب کے وزیر اعلیٰ،ادیب اور مصور حنیف رامیشیخوپورہ میں پیدا ہوئے [1]
وفات
ترمیم- 1865ء - ابراہم لنکن، سابق امریکی صدر
- 1980ء - ژاں پال سارتر، فلسفی اور ادیب
- 1982ء - خالد اسلامبولی، مصری صدر انور سادات کے قاتل کو 5 دیگر افراد سمیت سزائے موت دے دی گئی