بصمات شناسی یا بصماتی توثیق (Fingerprint recognition) دو انسانی بصمات کے درمیان تقابل کی تصدیق کا ایک خودکار طریقہ ہے۔