بطریق یا پیٹری آرک (انگریزی: Patriarch، مطلب اسقف اعظم سے اوپر کا سردار[1])

بطریق
جزو بہ اسقف  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یہ لفظ πατριάρχης (پیٹری آرکس) یونانی زبان سے ماخوذ ہے،[2]مطلب "سردار قبیلہ، خاندان کا بزرگ یا کسی خاندان کا مرد سربراہ"،[3]πατριά (پیٹریا)[4] مطلب "خاندان" اور ἄρχειν (آرکن[5] مطلب "سردار"۔[3][6][7][8]

ابراہیم، اسحاق اور یعقُوب کو بنی اسرائیل کے تین پیٹری آرک کہا جاتا ہے اور جس دور میں وہ زندہ رہے اس دور کو قرونِ پیٹری آرک کہا جاتا ہے۔ پیٹری آرک کا اصل مذہبی مطلب بائبل کے نسخہ سپتواجنتا میں ملتا ہے۔[9]

حوالہ جاتترميم

  1. اردو، انسائیکلوپیڈیا. "پیٹری آرک کا مطلب،". UrduEncyclopedia. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2017. 
  2. πατριάρχης، Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon، on Perseus
  3. ^ ا ب Online Etymological Dictionary: "patriarch"
  4. Compound of πατριά، Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon، on Perseus
  5. ἄρχω، Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon، on Perseus
  6. Merriam-Webster: "patriarch"
  7. American Heritage Dictionary of the English Language: "patriarch"
  8. Oxford Dictionaries: "patriarch"
  9.   ہاربرمان، چارلس، ویکی نویس (1913). "Patriarch". کیتھولک انسائکلوپیڈیا. نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی.