پوپ فرانسس
(بطریق اعظم فرانسس اول سے رجوع مکرر)
بطریق اعظم فرانسس، (انگریزی: خورخے ماریو برگولیو) لاطینی امریکا اور انجمن عیسوی سے منتخب ہونے والے ویٹیکن سٹی کے پہلے پوپ ہیں۔ وہ بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم کے مستعفی ہونے کے بعد منتخب ہوئے۔ بطریق اعظم فرانسس 17 دسمبر سنہ 1936ء میں ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس میں پیدا ہوئے۔
بطریق اعظم Francis | |
---|---|
اسقفِ روم | |
پاپائی آغاز | 13 مارچ 2013ء |
پیشرو | بینیڈکٹ شانزدہم |
رتبہ | |
نفاذ فرمان | 13 دسمبر 1969ء رامون جوز کیسٹلانو |
تقدیس | 27 جون 1992ء بذریعہ انٹونیو کواریسینو |
تشکیل کارڈنل | 21 فروری 2001ء بذریعہ یوحنا پولس دوم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | جارج ماریو برگولیو |
پیدائش | بیونس آئرس، ارجنٹائن | 17 دسمبر 1936
قومیت | Argentine (with Vatican citizenship) |
والدین | والد: ماریو جوز برگولیو والدہ: ریجینا ماریہ برگولیو (اصل نام سیوری) رسولی محل، ویٹیکن شہر (ازروئے قانون) |
سابقہ عہدہ | Provincial superior of the یسوعی in Argentina (1973–1979) Auxiliary Bishop of Buenos Aires (1992–1997) Titular Bishop of Auca (1992–1997) Archbishop of Buenos Aires (1998–2013) Cardinal-Priest of San Roberto Bellarmino (2001–2013) Ordinary of the Ordinariate for the Faithful of the Eastern Rites in Argentina (1998–2013) President of the Argentine Episcopal Conference (2005–2011) |
شعار | Miserando atque Eligendo |
دستخط | |
نشان |
آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات
ترمیمشیعوں کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی اور کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے سنیچر کے روز 27 فروری 2021 کو نجف میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے کی تھی۔ دونوں مذہبی لیڈروں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔ [1] ملاقات کے بعد پوپ نے یہ بیان دیا کہ وہ آیت اللہ سیستانی کی شخصیت سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ مسلم دنیا کی ایک ایسے شخص سے ملاقی ہوئے ہیں جو روحانی طور پر زیادہ مضبوط ہیں۔[2] [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517
- ↑ https://apnews.com/article/pope-ayatollah-meeting-preparation-iraq-6ebc225f98c0f711f4e86227df34d517
- ↑ https://www.ndtv.com/world-news/pope-francis-top-shiite-cleric-plead-for-peace-in-historic-iraq-encounter-2385583?amp=1&akamai-rum=off