درحقیقت (de facto) (تلفظ: /difækt/, /d-/,[1] لاطینی: [de: ˈfakto:]) ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "حقیقت میں" کے ہیں۔ اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔

مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. dictionary.reference.com: de facto