بعید مشرقی اقتصادی علاقہ

بعید مشرقی اقتصادی علاقہ (Far Eastern economic region) (روسی: Дальневосто́чный экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔


Дальневосто́чный экономи́ческий райо́н
(Dalnevostochny ekonomichesky rayon)
اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر بعید مشرقی اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر بعید مشرقی اقتصادی علاقہ
ملک روس

تشکیل

ترمیم
  1. آمور اوبلاست
  2. چوکوتکا خود مختار آکرگ
  3. یہودی خود مختار اوبلاست
  4. کامچاٹکا کرائی
  5. خابارووسک کرائی
  6. ماگادان اوبلاست
  7. پریمورسکی کرائی
  8. سخا جمہوریہ
  9. سخالن اوبلاست

حوالہ جات

ترمیم