صوبہ بغلان
(بغلان صوبہ سے رجوع مکرر)
بغلان(پشتو:بغلان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کے صدر مقام کو پلی کھمری کہا جاتا ہے جو صوبہ کے مرکزی شہر بغلان کا حصہ ہے۔ یہاں قدیم سرخ کوتل کے آثار بھی واقع ہیں۔ یہاں 2006ء سے ہنگری کی افواج تعینات ہیں جو بحالی کے کام سر انجام دے رہی ہیں۔
تاریخ
ترمیماس صوبہ کا نام “باگولانگو“ سے اخذ ہے جس کا مطلب خوبصورت شبیہ ہے، یہ شہنشاہیت خوشان کے میں سرخ کوتل میں بنائی گئی لازوال شبیہات سے لیا گیا نام ہے۔ 1964ء میں بغلان کو صوبہ قاتاغان سے علاحدہ صوبہ بنایا گیا۔
طرز معاشرت
ترمیمتاجک قبائل یہاں اکثریت میں آباد ہیں جو کل آبادی کا %55 ہیں۔ ہزارہ قبائل %15، پشتون %20 جبکہ ازبک قبائل %9 کے تناسب سے آباد ہیں- تاتار قبائل انتہائی اقلیت میں آباد ہیں۔
اضلاع
ترمیمضلع | صدر مقام | آبادی | رقبہ[1] | تبصرہ |
---|---|---|---|---|
اندراب | 2005ء میں تقسیم ہوا | |||
2005ء میں جدید ضلع بغلان کانام دیا گیا | ||||
بغلانی جدید | ||||
برقع | ||||
دانا غوری | ||||
دیسالہ | 2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا | |||
دشی | ||||
فرہنگ وا غورو | 2005ء میں خوست وا فرہنگ ضلع میں قائم ہوا | |||
غوزرگئے نور | 2005ء میں خوست وا فرہنگ ضلع میں قائم ہوا | |||
خنجان | ||||
خوست وا فرہنگ | 2005ء میں تقسیم ہوا | |||
خواجہ ہجران | 2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا | |||
نارین | ||||
پلی حصار | 2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا | |||
پلی کھمری | ||||
طالہ وا بارفک |