بفیلو پارک
بفیلو پارک (Buffalo Park) ایسٹ لندن، مشرقی کیپ، جنوبی افریقا میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس میں 20،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | ایسٹ لندن، مشرقی کیپ |
اینڈ نیم | |
بفیلو پارک ڈرائیو اینڈ بنکرز ہل اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
واحد ٹیسٹ | 18-21 اکتوبر 2002: جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلادیش |
پہلا ایک روزہ | 19 دسمبر 1992: جنوبی افریقا بمقابلہ بھارت |
آخری ایک روزہ | 22 جنوری 2012: جنوبی افریقا بمقابلہ سری لنکا |
واحد ٹی20 | 23 دسمبر 2012: جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 24 فروری 2013 ماخذ: http://www.cricinfo.com/southafrica/content/ground/59098.html Cricinfo |