سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کرکٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے کرکٹ 1975ء میں کھیلنی شروع کی۔ سری لنکا کی ٹیم آٹھویں ٹیم اس وقت بنی جب 1982ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی۔

Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا
سری لنکا کے ایک روزہ رنگ
سری لنکا کے ایک روزہ رنگ
ٹیسٹ کی حثیت 1982
پہلا ٹیسٹ میچ بمقابلہ برطانیہ، کولمبو, فروری 1982
کپتان مہیلہ جےوردنے
کوچ گیری کرسٹن
ICC ٹیسٹ اور ایک روزہ رینک دوسری (ٹیسٹ), پانچویں (ایک روزہ) [1],[2]
ٹیسٹ میچ
- اس سال
175
0
آخری ٹیسٹ میچ بمقابلہ برطانیہ ، سری لنکا,18 دسمبر، 2007
جیتے/ہارے
- اس سال
51/ 65
0 / 0
ترمیم {{{date}}}

حوالہ جاتترميم