بلال گنج، لاہور
بلال گنج ،لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک آٹوموبائل مارکیٹ ہے۔ [1][2]
بلال گنج بازار صوفی بزرگ داتا گنج بخش ( علی ہجویری ) کے مزار کے قریب واقع ہے۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Bilal Gunj auto market: A graveyard of vehicles"۔ The Nation۔ 22 August 2022
- ↑ Article from ‘The Nation’ Lahore, 27 May 2011 Retrieved 18 November 2017