بلتیج سنگھ
بلتیج سنگھ ڈھانڈا (پیدائش: 4 نومبر 1990ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 2 جنوری 2016ء کو 2015-16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [2] فروری 2022ء میں انھیں پنجاب کنگز نے 2022ء کے انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں خریدا۔ [3] [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | بلتیج سنگھ ڈھانڈا |
پیدائش | لدھیانہ، پنجاب، بھارت | 4 نومبر 1990
قد | 1.93 میٹر (6 فٹ 4 انچ) |
حیثیت | گیند باز |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 اکتوبر 2015ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Baltej Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-23
- ↑ "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group B: Rajasthan v Punjab at Kochi, Jan 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-10
- ↑ "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-13
- ↑ "Pacer Baltej Singh Dhanda wants to make his IPL stint count"۔ The Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-09