لدھیانہ
بھارت کی ریاست پنجاب کے ایک مشہور شہر کا نام۔
ਲੁਧਿਆਣਾ | |
---|---|
میٹروپولس | |
لک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | ضلع لدھیانہ |
وجہ تسمیہ | سکندر لودھی |
حکومت | |
• قسم | میئر کونسل |
• میئر | Harcharan Singh Gohalwaria (شرومنی اکالی دل) |
• میونسپل کمشنر | G.K.Singh Dhaliwal,IAS[1] |
رقبہ | |
• کل | 310 کلومیٹر2 (120 میل مربع) |
بلندی | 262 میل (860 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,618,879 |
• درجہ | بھارت کے شہر بلحاظ آبادی |
• کثافت | 9,752/کلومیٹر2 (25,260/میل مربع) |
نام آبادی | لدھیانوی |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی زبان، انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | متعدد 141001-141011 |
ٹیلی فون کوڈ 0161 | 0161 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB 10 |
ویب سائٹ | ludhiana.nic.in/ |
مشہور شخصیات
ترمیم- مولانا محمد یوسف لدھیانوی
- مولانا حبیب الرحمٰن لدھیانوی
- مولانا شاہ عبد القادر لدھیانوی
- مولانا نور محمد حقانی لدھیانوی ( مصنف نورانی قاعدہ)
- ساحر لدھیانوی ( شاعر)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Not An Easy Task For New MC Commissioner"۔ Time of India۔ 29 December 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016