بلجئیم قومی خواتین کرکٹ ٹیم
"بیلجیئم قومی خواتین کرکٹ ٹیم" بیلجیئم کی قومی ٹیم ہے۔ یہ کے بی سی بی (رائل بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن، برکیم میں واقع) کے زیر انتظام ہے اور بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیتی ہے۔ 2013 تک، اس نے کبھی بھی کسی یورپی چیمپیئن شپ میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی کبھی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ اپریل 2018 میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام ممبروں کو خواتین کی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (WT20I) کی مکمل حیثیت دی۔ لہذا، یکم جولائی 2018 کے بعد بیلجیم کی خواتین اور کسی اور بین الاقوامی ٹیم کے مابین کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچ ایک مکمل WT20I ہوں گے۔[2]
بیلجیئم کا پرچم | |||||||
بین الاقوامی کرکٹ کونسل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
15 اگست 2020 تک |
کرکٹ ورلڈکپ برائے خواتین
ترمیم
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ICC Rankings"۔ International Cricket Council
- ↑ "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018