بلجئیم

مغربی یورپ کا ایک ملک
(بیلجیم سے رجوع مکرر)

بیلْجِیَم (ڈچ: België، فرانسیسی: Belgique، جرمن: Belgien) مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔

مَمْلُكَتِ بیلْجِیَم
Koninkrijk België

Royaume de Belgique

Königreich Belgien
پرچم بیلجیم
شعار: 
"Unity makes Strength"
ترانہ: 
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) – یورپی یونین میں (سبز)
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز)

– یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین میں (سبز)

Location of بیلجیم
دار الحکومت
and largest city
برسلز شہر
50°51′N 4°21′E / 50.850°N 4.350°E / 50.850; 4.350
سرکاری زبانیںڈچ
فرانسیسی
جرمن
نسلی گروہ
دیکھیے آبادیات
مذہب
(2015)
آبادی کا نامبلجئین
حکومتوفاقی پارلیمانی نظام
آئینی بادشاہت[1]
• شاہ
فیلیپ شاہ بلجئیم
Charles Michel
مقننہوفاقی پارلیمان
سینیٹ
ایوان نمائندگان
آزادی 
• اعلان
4 اکتوبر 1830
19 اپریل 1839
رقبہ
• کل
30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں)
• پانی (%)
6.4
آبادی
• 1 جنوری 2018 مردم شماری
11,358,357 Increase[2] (پچھترواں)
• کثافت
372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
• کل
$550.664 بلین[3] (38th)
• فی کس
$48,258[3] (بیسواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$562.229 بلین[3] (تیئسواں)
• فی کس
$49,272[3] (سترھواں)
جینی (2011)26.3[4]
low
ایچ ڈی آئی (2014)Increase 0.890[5]
ویری ہائی · 21st
کرنسییورو () (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+32
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیBe.
  1. The flag's official proportions of 13:15 are rarely seen; proportions of 2:3 or similar are more common.
  2. The برسلز region is the de facto capital, but the برسلز شہر municipality is the de jure capital.[6]
  3. The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Government type: Belgium"۔ The World Factbook۔ CIA۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011 
  2. "Bevolkingscijfers per provincie en per gemeente op 1 januari 2018/Chiffres de la population par province et par commune, a la date du 1er Janvier 2018" (PDF)۔ Statistics Belgium، Federal Public Service Economy۔ 27 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2018 
  3. ^ ا ب پ ت "Belgium"۔ International Monetary Fund۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2018 
  4. "Gini coefficient of equivalised disposable income (source: SILC)"۔ Eurostat Data Explorer۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2013 
  5. "Human Development Report 2015" (PDF)۔ United Nations۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2015 
  6. The Belgian Constitution (PDF)۔ Brussels, Belgium: Belgian House of Representatives۔ May 2014۔ صفحہ: 63۔ 10 اگست 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2015 

فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔