بلجئیم کے ارونڈسمینٹس
ارونڈسمینٹس بلجئیم کے صوبوں کی ذیلی انتظامی تقسیم ہیں۔ ان کی تین اقسام ہیں جو انتظامی، عدالتی اور انتخابی ارونڈسمینٹس ہیں۔
بلجئیم ایک وفاقی ریاست ہے جس کے تین علاقے ہیں۔ جن میں فلیمش علاقہ، والونیا صوبوں میں منقسم ہیں۔ جبکہ برسلز دارالحکومت علاقہ کا نہ تو کوئی صوبہ ہے اور نہ ہی وہ کسی صوبے کا حصہ ہے۔