برسلز
برسلز ((فرانسیسی: Bruxelles)؛ (ڈچ: Brussel)؛ باضابطہ نام: خطۂ دار الحکومت برسلز) مغربی یورپ میں واقع ملک بیلجیئم کا دار الحکومت اور بلکہ تمام براعظم یورپ کا مرکزی شہر ہے۔ یہ شہر صوبہ فلینڈرس کی محدود میں پڑتا ہے حالانکہ اسے اپنی انتظامیہ حدود حاصل ہے جہاں پہ زیادہ تر فرانسیسی زبان بولی جاتی ہے۔
| |
---|---|
بیلجئیم کا علاقہ | |
| |
A collage with several views of Brussels, Top: View of the Northern Quarter business district, 2nd left: Floral carpet event in the Grand Place, 2nd right: Brussels City Hall and Mont des Arts area, 3rd: Cinquantenaire Park, 4th left: Manneken Pis, 4th middle: St. Michael and St. Gudula Cathedral, 4th right: Congress Column, Bottom: Royal Palace of Brussels | |
عرفیت: Capital of Europe Comic city | |
محل وقوع برسلز (dark green) – the European Union (grey & light green) | |
ملک | بلجئیم |
آبادی | ت 580 |
قیام | 979 |
بیلجئیم کا علاقہ | 18 جون 1989 |
بلدیات | |
حکومت | |
• Executive | Government of the Brussels-Capital Region |
• حکومتی جماعتیں(2014–19) | PS, FDF , cdH; Open Vld , sp.a, CD&V |
• وزیر صدر | Rudi Vervoort (PS) |
• مقننہ | Parliament of the Brussels-Capital Region |
• سپیکر | Charles Picqué (PS) |
رقبہ | |
• علاقہ / شہر | 161.38 کلومیٹر2 (62.2 میل مربع) |
بلندی | 13 میل (43 فٹ) |
آبادی (1 جنوری 2013) | |
• علاقہ / شہر | 1,138,854 |
• کثافت | 7,025/کلومیٹر2 (16,857/میل مربع) |
• میٹرو | 1,830,000 |
منطقۂ وقت | وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
آیزو 3166-2:BE | BE-BRU |
ویب سائٹ | be.brussels |
تفصیلات
ترمیمبرسلز کا رقبہ 161.38 مربع کیلومیٹر ہے، ہے کی مجموعی آبادی 13 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
جڑواں شہر
ترمیمشہر برسلز کے جڑواں شہر لیوبلیانا، صوفیہ، تیرانا و اقحصار ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|