بلخان آباد
بلخان آباد (Balkanabat) (Балканабат, بلخان آباد) ترکمانستان کے سب سے بڑے صوبے صوبہ بلخان کا دارالحکومت ہے۔
Балканабат بلخان آباد | |
---|---|
ملک | ترکمانستان |
صوبہ | صوبہ بلخان |
بلندی | 17 میل (56 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 120,800 |
منطقۂ وقت | +5 گرینچ معیاری وقت |
ٹیلی فون کوڈ | (00993) 222 X XX XX |