امانہ (تنظیم)

(امانہ سے رجوع مکرر)

امانہ (عبرانی: אֲמָנָה، نقحراَْمٰنٰہ، لفظی ترجمہ'معاہدہ'‎) ایک اسرائیلی نوآبادی تحریک ہے جسے گوش امونیم نے 1976ء میں قائم کی ۔ [2] [3] اس کا بنیادی مقصد "یہودا و سامرہ، گولان پہاڑیاں، جلیل، صحرائے نقب اور گوش قاطیف میں نوآبادیاں قائم کرنا تھا۔" [4] اس تحریک کے ابتدائی سرگرمیاں میں کئی علاقے اور نوآبادیاں قائم کی گئی تھیں جن میں عوفرا ، مبوء مودیعیم ، قدومیم اور معالی ادومیم شمار کیے جاتے ہیں۔ [4]مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں قائم کیے گئے نوآبادیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی سمجھے جاتے ہیں حالانکہ سرگرمیاں ان خطوں میں بھی جاری ہے۔ [5]

امانہ (تنظیم)
ملک اسرائیل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس ء1976
قسم غیر حکومتی تنظیم
مقاصد "یہودا و سامرہ، گولان پہاڑیاں، جلیل، صحرائے نقب اور گوش قاطیف میں نوآبادیاں قائم کرنا"
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنہ 1978 میں اسے ریگسٹرڈ تنظیم کی حیثیت دی گئی [6] [7] اور اسے عالمی صیہونی تنظیم نے بھی تسلیم کیا ۔ [8] وقت کے ساتھ، یہ تنظیم گوش امونیم سے الگ ہونے لگی۔ [9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.nli.org.il/media/4693/israeli-publishers.csv — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2020
  2. Giora Goldberg (1993)۔ مدیر: Efraim Ben-Zadok۔ Gush Emunim New Settlements in the West Bank: From Social Movement to Regional Interest Group۔ Local communities and the Israeli polity: conflict of values and interests۔ SUNY series in Israeli studies۔ SUNY Press۔ صفحہ: 199۔ ISBN 9780791415610۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011 
  3. Myron J. Aronoff (1989)۔ Israeli Visions and Divisions۔ Transaction Publishers۔ صفحہ: 83۔ ISBN 9780887382550۔ اخذ شدہ بتاریخ November 18, 2011۔ amana settlement movement. 
  4. ^ ا ب "אמנה - תנועת ההתיישבות - about us"۔ Amana.co.il۔ October 22, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 18, 2011 
  5. "The Geneva Convention"۔ بی بی سی نیوز۔ 10 December 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010 
  6. Yael Yishai (1987)۔ Land or peace: whither Israel?۔ Hoover Press publication, Volume 352۔ Hoover Press۔ صفحہ: 120۔ ISBN 9780817985233۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011 
  7. Ilana Kass، Bard E. O'Neill (1997)۔ The deadly embrace: the impact of Israeli and Palestinian rejectionism on the peace process۔ University Press of America۔ ISBN 9780761805359۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011 
  8. Kellerman, Aharon (1993)۔ Society and settlement: Jewish land of Israel in the twentieth century۔ SUNY Press۔ صفحہ: 93۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011۔ amana settlement movement 
  9. Aran Gideon (1994)۔ مدیران: Martin E. Marty، R. Scott Appleby۔ Jewish Zionist Fundamentalism: The Bloc of the Faithful in Israel (Gush Emunim)۔ Fundamentalisms Observed۔ The Fundamentalism Project۔ 1۔ University of Chicago Press for the American Academy of Arts and Sciences۔ صفحہ: 282۔ ISBN 9780226508788۔ اخذ شدہ بتاریخ November 18, 2011