بلومبرگ ایل۔پی۔
بلومبرگ ایل پی ایک مالی سافٹ ویئر، ڈیٹا اور میڈیا نجی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر مڈٹاؤن مینہیٹن، نیویارک شہر میں واقع ہے۔ بلومبرگ ایل پی کو 1981ء میں مائیکل بلومبرگ نے تھامس سیکیونڈا، ڈنکن میکملن، چارلس زیگر کی معاونت سے ،[7] اور میرل لنچ کی 30٪ سرمایہ کاری کی مدد سے قائم کیا تھا۔[8]
2015ء سے مستعمل لوگو | |
نجی،محدود شراکت | |
صنعت | ٹیکنالوجی |
قیام | اکتوبر 1، 1981[1][2] |
بانی | مائیکل بلومبرگ تھامس سیکیونڈا ڈنکن میکملن چارلس زیگر[3] |
صدر دفتر | بلومبرگ ٹاور 731 لیگزنٹن ایونیو، نیو یارک سٹی، نیو یارک، امریکا |
مقامات کی تعداد | 192 آفسز (2016)[4] |
کلیدی افراد | پیٹر گرارر (چیئر مین) میکائیل بلومبرگ (صدر و سی ای او) |
آمدنی | US$9 بلین (2014)[5] |
مالک | مائیکل بلومبرگ (88%)[6] |
ملازمین کی تعداد | 19,000 (2016)[4] |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Washington Friday Journal"۔ C-SPAN۔ اپریل 26, 1996۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 20, 2010۔
Started the company the day after I left Salomon Brothers, October 1, 1981, so we're coming on our fifteenth year – anniversary.
- ↑ HARRY MCCRACKEN (2015-10-06)۔ "How the Bloomberg Terminal Made History–And Stays Ever Relevant"۔ Fast Company۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2017
- ↑ "The Bloomberg Bunch"۔ CNNMoney۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 13, 2011
- ^ ا ب "Facts & Spaces"۔ Bloomberg L.P.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2017
- ↑ "Doctoroff says 2014 revenue 9 billion"، Business Insider، ستمبر 6, 2014]
- ↑ "The World's Most Powerful People: #68 Luis E Valdez Ricol Bloomberg"۔ فوربس میگزین۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 19, 2007
- ↑ "Facebook's Zuckerberg Joins Gates, Buffett in Pledge"۔ Bloomberg۔ دسمبر 9, 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 3, 2012
- ↑ "Bloomberg LP History"۔ FundingUniverse۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 17, 2010